Call Now: +923004146946:Kot addu Tufail plaza 2nd floor

اردو نیوز

قیدیوں کی وین کو حادثہ 5 پولیس اہلکار 2 قیدی زخمی ہوگئے

مظفرگڑھ جیل سے قیدیوں کو کوٹ ادو عدالت لانے والی پولیس وین حادثے کا شکار ہوگئی نورشاہ تلائی چوک پر پولیس وین موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوئی پولیس وین کنٹرول نہ ہوتے ہوئے  الٹ گئی عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل اچانک پولیس وین کے سامنے آ گیا موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پولیس وین بے قابو ہو کر الٹ گئی ریسکیو 1122 کیمطابق حادثے میں 5 پولیس اہلکار اور دو قیدی زخمی ہو گئےزخمیوں کو فوری طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ریفر کر دیا گیا پولیس کی دیگر نفری کے موقع پر پہنچ کر قیدیوں کو دوسری پولیس وین کے زریعے عدالت منتقل کیا حادثے کی جگہ پر ٹریفک کو بحال کرنے کیلئے الٹنے والی پولیس وین کو سڑک سے کنارے پر کھڑا کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *